وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت کی ترقی، مشترکہ خوشحالی، پائیداریت اور قومی مضبوطی میں بحری معیشت مرکزی حیثیت رکھتی ہے۔ مرکزی وزیر جتیندر سنگھ کے سوشل میڈیا پر ایک آرٹیکل پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ ساگرمالا، گہرے سمندر کے مشن اور ہرت ساگر رہنما خطوط جیسے اقدامات، بحری وسائل کو فروغ دیتے ہیں اور برادریوں کو بااختیار بناتے ہوئے جدت طرازی کے ساتھ ساتھ عالمی بحری حکمرانی میں بھارت کی قیادت کو تقویت بخشتے ہیں۔
Site Admin | September 19, 2025 9:45 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت کی ترقی، مشترکہ خوشحالی، پائیداریت اور قومی مضبوطی میں بحری معیشت مرکزی حیثیت رکھتی ہے