ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 15, 2025 10:31 AM | PM Assam

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت توانائی کے شعبے میں آتم نربھر بننے کے مشن پر ہے اور وہ غیر ملکی ایندھنوں پر انحصار کم کر رہا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت توانائی کے شعبے میں آتم نربھر بننے کے مشن پر ہے اور وہ غیر ملکی ایندھنوں پر انحصار کم کر رہا ہے۔ وزیر اعظم نے کل آسام میں گولا گھاٹ میں، آسام بایو ایتھانول پلانٹ کا افتتاح کیا اور  Numaligarh ریفائنری لمیٹڈ میں Polypropylene پلانٹ کا سنگِ بنیاد رکھا۔

آسام کے اپنے دو روزہ دورے کے دوران وزیر اعظم نے 18 ہزار کروڑ روپے مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگِ بنیاد بھی رکھا۔×