ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 20, 2025 9:57 AM | PM Wang YI

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت اور چین کے درمیان مستحکم اور تعمیری تعلقات علاقائی اور عالمی امن و خوشحالی میں اہم رول ادا کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت اور چین کے درمیان مستحکم اور تعمیری تعلقات علاقائی اور عالمی امن و خوشحالی میں نمایاں رول ادا کریں گے۔ وزیر اعظم نے بھارت-چین سرحد پر امن و استحکام برقرار رکھنے کی اہمیت پر بھی زور دیا اور سرحدی سوال کے منصفانہ، معقول اور باہمی طور پر قابلِ قبول حل کے تئیں بھارت کے عہد کو دوہرایا۔

جناب مودی نے کل نئی دلّی میں چین کے وزیر خارجہ Wang Yi کے ساتھ ملاقات کے بعد یہ بات کہی۔ چین کے وزیر خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے وزیر اعظم کو چین کے صدر Xi Jinping کی طرف سے دعوت نامہ اور ایک پیغام بھی سپرد کیا۔ یہ سربراہ کانفرنس Tianjin میں ہونے والی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔