September 19, 2025 10:11 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بچوں، نو عمر بچیوں اور حاملہ خواتین کی غذائیت کو بہتر کرنے کیلئے مشن Saksham آنگن واڑی اور پوشن 2.0، سرکار کے اہم اقدامات ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بچوں، نو عمر بچیوں اور حاملہ خواتین کی غذائیت کو بہتر کرنے کیلئے مشن Saksham آنگن واڑی اور پوشن 2.0، سرکار کے اہم اقدامات ہیں۔ مرکزی وزیر Annpurna دیوی کے ایک مضمون کو شیئر کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ اِن اسکیموں سے لاکھوں مستفیدین ملک بھر میں پھیلے ہوئے آنگن واڑی مراکز ایک بڑے نیٹ ورک سے مدد حاصل کر رہے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔