ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 20, 2025 10:27 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ آسام میں IIM کے قیام سے تعلیم سے متعلق بنیادی ڈھانچے کو فروغ حاصل ہوگا اور ملک بھر سے طلباء اور محققین راغب ہوں گے

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ آسام میں IIM کے قیام سے تعلیم سے متعلق بنیادی ڈھانچے کو فروغ حاصل ہوگا اور ملک بھر سے طلباء اور محققین راغب ہوں گے۔ پارلیمنٹ میں انڈین انسٹی ٹیوٹس آف مینجمنٹ ترمیمی بل 2025 کی منظوری کے سلسلے میں وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کی سوشل میڈیا پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے جناب مودی نے آسام کے لوگوں کو مبارکباد دی۔ x