ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

August 28, 2025 10:01 AM | PM-Finland

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے کَل شام فِن لینڈ کے صدر Alexander Stubb سے ٹیلی فون پر بات کی۔  

وزیر اعظم نریندر مودی نے کَل شام فِن لینڈ کے صدر Alexander Stubb سے ٹیلی فون پر بات کی۔    سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ فِن لینڈ، یوروپی یونین میں بھارت کا اہم شراکت دار ہے۔ دونوں رہنماؤں نے تجارت، ٹیکنالوجی اور پائیداریت جیسے اہم شعبوں میں تعاون کو مستحکم کرنے پر تبادلہئ خیال کیا۔ اِس کے علاوہ دونوں رہنماؤں نے یوکرین تنازعے کے پُر امن حل کے لیے جاری کوششوں سے متعلق اپنے نظریات کا بھی تبادلہ کیا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔