وزیر اعظم نریندر مودی نے کل پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان سے بات کی اور پنجاب میں بارش اور سیلاب سے پیداہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق چین سے دلی پہنچنے کے فوراً بعد جناب مودی نے پنجاب کے وزیر اعلیٰ کو فون کیا اور ریاست کو ہر طرح کی مدد کی یقین دہانی کرائی۔×
Site Admin | September 2, 2025 10:27 AM | PM-PUNJAB CM
وزیر اعظم نریندر مودی نے کل پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان سے بات کی اور پنجاب میں بارش اور سیلاب سے پیداہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔