وزیر اعظم نریندر مودی نے کل رات اپنی سرکاری رہائش گاہ پر قومی جمہوری اتحاد NDA کے سبھی ارکانِ پارلیمنٹ کیلئے ایک خصوصی عشیائیے کی میزبانی کی۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر وزیر اعظم نے کہا کہ NDA کا کنبہ اچھی حکمرانی، قومی ترقی اور علاقائی امنگوں کے مشترکہ عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ آئندہ برسوں میں ملک کی ترقی کے سفر کو مضبوط کرنے کیلئے یہ ملکر کام کرنا جاری رکھیں گے۔ بہار انتخابات میں جیت کے بعد NDA اتحادیوں کا یہ پہلا سب سے بڑا اجتماع تھا۔×
Site Admin | December 12, 2025 10:19 AM | PM - NDA Special Dinner
وزیر اعظم نریندر مودی نے کل رات اپنی سرکاری رہائش گاہ پر قومی جمہوری اتحاد NDA کے سبھی ارکانِ پارلیمنٹ کیلئے ایک خصوصی عشیائیے کی میزبانی کی۔