وزیر اعظم نریندر مودی نے واضح کیا ہے کہ اُن کی حکومت، کسانوں کی بہبود کو مستحکم کرنے کے تئیں پُرعزم ہے۔ مرکزی کابینہ کے فیصلوں کا حوالہ دیتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ 2025 کی کابینہ کی پہلی میٹنگ، کسانوں کی خوشحالی کو بڑھانے کیلئے وقف تھی۔ انہوں نے کہا کہ ملک اپنے اُن تمام کسانوں پر فخر کرتا ہے، جو ملک کے افراد کو غذا فراہم کرنے کیلئے سخت محنت کرتے ہیں۔ x
Site Admin | January 1, 2025 10:02 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے واضح لفظوں میں کہا ہے کہ اُن کی حکومت کسانوں کی بہبود کو مستحکم کرنے کیلئے مکمل طور پر پُرعزم ہے
