وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دلّی پہنچنے پر کل روس کے صدر ولادیمیر پتن کو روسی زبان میں گیتا پیش کی۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب مودی نے اس بات اُجاگر کیا کہ گیتا کی تعلیمات نے دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں کو ترغیب دی ہے۔ جناب مودی نے دلّی ہوائی اڈّے پر پہنچنے پر ذاتی طور پر روس کے صدر کا خیر مقدم کیا اور بعد میں اپنی سرکاری رہائش گاہ پر بھی اُن کا استقبال کیا۔×
Site Admin | December 5, 2025 9:39 AM | PM Gita Putin
وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دلّی پہنچنے پر کل روس کے صدر ولادیمیر پتن کو روسی زبان میں گیتا پیش کی۔