November 5, 2025 9:47 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دلّی میں اپنی رہائش گاہ پر عالمی چمپئن بھارتی خواتین کی کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے، لوک کلیان مارک پر واقع اپنی رہائش گاہ پر خواتین عالمی کپ کی چمپئنز کی آج میزبانی کی۔ جناب مودی نے اُن کی کامیابی پر خواتین کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی اور تین شکستوں کے بعد ٹورنامنٹ میں نمایاں واپسی کیلئے اُن کی ستائش کی۔ میٹنگ کے دوران کیپٹن ہرمن پریت کور نے 2017 میں جناب مودی سے ملاقات کی یاد دہانی کرائی جب انھوں نے وزیر اعظم سے بنا ٹرافی کے ملاقات کی تھی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔