ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 28, 2025 10:10 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دلّی میں اپنی رہائش گاہ پر آج وزیر دفاع راجناتھ سنگھ سے ایک میٹنگ کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دلّی میں اپنی رہائش گاہ پر آج وزیر دفاع راجناتھ سنگھ سے ایک میٹنگ کی۔ یہ میٹنگ پہلگام دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں ہوئی اور اِس میں حملے کے بعد کی کارروائی کے لائحہ عمل پر فیصلہ کیا گیا۔ یہ میٹنگ فوج کے سربراہ انل چوہان کی جانب سے انتہائی اہم نوعیت کے فیصلوں سے متعلق وزیر دفاع کو واقف کرائے جانے کے ایک دن بعد ہوئی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں