وزیر اعظم نریندر مودی نے شمال مشرقی خطے کی ترقی کے محکمے کے وزیر جیوترادتیہ سندھیا کا تحریر کردہ ایک مضمون شیئر کیا ہے، جس میں شمال مشرق کو اَشٹ لکشمی کے طور پر اجاگر کیا گیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر وزیر اعظم نے کہا کہ مذکورہ مضمون میں یہ بتایا گیا ہے کہ یہ خطہ کس طرح جنوب-مشرقی ایشیا کیلئے بھارت کا ایک فطری Gateway بن رہا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ شمال مشرق صرف بھارت کا Frontier نہیں، بلکہ یہ اُس کا سامنے کا چہرا بن گیا ہے۔
Site Admin | November 9, 2025 3:06 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے شمال مشرقی خطے کی ترقی کے محکمے کے وزیر جیوترادتیہ سندھیا کا تحریر کردہ ایک مضمون شیئر کیا ہے، جس میں شمال مشرق کو اَشٹ لکشمی کے طور پر اجاگر کیا گیا ہے