وزیر اعظم نریندر مودی نے شری گرو گرنتھ صاحب جی کے ”پرکاش پرب“ کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر انہوں نے کہا کہ شری گرو گرنتھ صاحب جی کی تعلیمات، دنیا بھر کی زندگیوں کو منور کرتی رہیں گی۔ انہوں نے کہا کہ اِن تعلیمات سے بنی نوع انسان کو اتحاد اور یکجہتی کو مستحکم بنانے کی ترغیب ملتی ہے۔
Site Admin | August 24, 2025 2:52 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے شری گرو گرنتھ صاحب جی کے ”پرکاش پرب“ کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے
