وزیر اعظم نریندر مودی نے شری نارائن گرو کی یوم پیدائش پر آج اُن کے ویژن اور سماج پر اِس کے اثرات کو یاد کیا۔ سوشل میڈیا کے ایک پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ مساوات، ہمدردی اور عالمی اخوت سے متعلق اُن کی تعلیمات بڑے پیمانے پر مقبول ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ نارائن گرو کی سماجی اصلاحات اور تعلیم کو بہتر کرنے کا پیغام، نسلوں کو ترغیب دیتا رہے گا۔
Site Admin | September 7, 2025 9:42 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے شری نارائن گرو کی یوم پیدائش پر آج اُن کے ویژن اور سماج پر اِس کے اثرات کو یاد کیا
