October 20, 2025 9:50 AM | PM Diwali

printer

          وزیر اعظم نریندر مودی نے روشنیوں کے تہوار دیوالی کے موقع پر وطن کے لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔

          وزیر اعظم نریندر مودی نے روشنیوں کے تہوار دیوالی کے موقع پر وطن کے لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں جناب مودی نے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ روشنیوں کا یہ تہوار ہر شہری کی زندگی میں خوشحالی، مسرت، ہم آہنگی اور اتحاد و اتفاق کا باعث بنے۔ وزیر اعظم نے پورے ملک میں مثبت رجحان کے غلبہ کے لئے بھی دعا کی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔