وزیر اعظم نریندر مودی نے راشٹرپتی بھون میں پرم ویر گیلری پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ گیلری میں نمائش کیلئے پیش کیے گئے پورٹریٹ، ملک کے ناقابلِ شکست مجاہدین کے تئیں دلی خراجِ عقیدت اور اُن کی قربانیوں کے تئیں ملک کا اظہارِ تشکر ہے۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ یہ پورٹریٹ، اُن بہادر جنگجوؤں کی عظمت بیان کرتے ہیں، جنہوں نے عظیم قربانی کے ذریعے مادرِ وطن کا دفاع کیا اور بھارت کے اتحاد اور یکجہتی کیلئے اپنی جان کے نذرانے پیش کیے۔ x
Site Admin | December 17, 2025 10:36 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے راشٹرپتی بھون میں پرم ویر گیلری پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔