وزیر اعظم نریندر مودی نے راجہ Perumbidugu Mutharaiyar دوئم Suvaran Maran کے اعزاز میں ایک ٹکٹ جاری کیے جانے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
نائب صدر جمہوریہ سی-پی رادھا کرشنن کے ایک سوشل میڈیا پیغام کے جواب میں وزیر اعظم نے کہا کہ وہ ایک بارعب منتظم تھے، جنہیں غیر معمولی دوراندیشی اور ذہانت حاصل تھی۔ وہ انصاف کے تئیں خود کو وقف کر دینے کیلئے مشہور تھے اور تمل ثقافت کی ایک اہم سرپرست شخصیت تھے۔ جناب مودی نے نوجوانوں سے بھی کہا کہ وہ Perumbidugu Mutharaiyar دوئم کی غیر معمولی زندگی کے بارے میں جانکاری حاصل کریں۔×