وزیر اعظم نریندر مودی نے بہار کے ووٹرس سے اپیل کی ہے کہ وہ اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے میں پُرجوش طریقے سے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے ریاست کے اُن نوجوان ووٹروں سے بھی ووٹ ڈالنے کا اپیل کی، جو پہلی بار اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔×
Site Admin | November 11, 2025 9:43 AM | PM - Message Bihar
وزیر اعظم نریندر مودی نے بہار کے ووٹرس سے اپیل کی ہے کہ وہ اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے میں پُرجوش طریقے سے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں۔