March 4, 2025 9:34 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کیلئے 300 رکنی اقتصادی مشن کی قیادت کرنے پر بیلجیم کی شہزادی Astridکا شکریہ ادا کیا

بلجیم کی شہزادی Astrid نے آج نئی دلّی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیراعظم نے بھارت کیلئے 300 ممبروں کے اقتصادی مشن کی قیادت کیلئے بلجیم کی پرنسز کی پہل کے تئیں تشکر کا اظہار کیا۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ وہ تجارت، ٹیکنالوجی، دفاع، زراعت، حیاتی سائنس، اختراع، ہنر اور تعلیم کے تبادلے میں نئی شراکت داری کے ذریعے دونوں ملکوں کے لوگوں کیلئے بیشمار موقع بروئے کار لانے کے متمنی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔