November 9, 2025 9:44 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت سے بھیجی گئی بھگوان بدھ کی مقدس باقیات کا شاندار خیرم مقدم کرنے پر بھوٹان کے عوام اور قیادت کی تعریف کی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت سے بھیجی گئی بھگوان بدھ کی مقدس باقیات کا شاندار خیرم مقدم کرنے پر بھوٹان کے عوام اور قیادت کی تعریف کی ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ یہ باقیات امن، ہمدردی کے جذبے اور بھائی چارے کی علامت ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ بھگوان بدھ کی تعلیمات بھارت اور بھوٹان کی مشترکہ روحانی وراثت کے درمیان ایک مقدس رشتہ ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔