November 17, 2024 3:07 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے بالا صاحب ٹھاکرے کو، اُن کی برسی پر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے بالا صاحب ٹھاکرے کو، اُن کی برسی پر خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے پیغام میں جناب مودی نے کہا کہ بالا صاحب ٹھاکرے ایک نظریہ ساز شخصیت تھے، جنہوں نے مہاراشٹر کی ترقی اور مراٹھی لوگوں کو بااختیار بنانے کے کاز کیلئے کام کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ بالا صاحب ٹھاکرے کے عزم اور پختہ جذبے سے آنے والی نسلوں کو تحریک ملتی رہے گی۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔