ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 30, 2025 9:56 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ بھارت، ایک بڑا سمندری ہب بننے کیلئے تیار ہے اور یہ نہ صرف کنیکٹیویٹی مہیا کرا رہا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ بھارت، ایک بڑا سمندری ہب بننے کیلئے تیار ہے اور یہ نہ صرف کنیکٹیویٹی مہیا کرا رہا ہے بلکہ اضافی اقدار والی خدمات، آب و ہوا کی آلودگی سے پاک جہاز رانی کے اقدامات اور صنعت دوست پالیسی طریقۂ کار بھی پیش کر رہا ہے۔ بھارت کے سمندری شعبے میں سرمایہ کاری کیلئے ایک بڑا ملک بن کر ابھرنے کے بارے میں بات کرتے ہوئے وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پر یہ بات کہی۔ اِس بات پر زور دیتے ہوئے کہ بھارت کے پاس ایک طویل ساحل ہے اور عالمی معیار کی بندرگاہیں ہیں، انہوں نے بھارت کی سمندری فروغ کی تاریخ میں حصے دار بننے کیلئے سرمایہ کاروں کو دعوت دی۔