وزیر اعظم نریندر مودی نے آج معروف مصنف اور گیان پیٹھ ایوارڈ یافتہ، ونود کمار شُکل کے انتقال پر دُکھ کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ ونود کمار شُکل کو ہندی ادب میں اُن کے گرانقدر تعاون کیلئے یاد رکھا جائے گا۔ وزیر اعظم نے ممتاز مصنف کے کنبے کے افراد اور مداحوں سے بھی تعزیت کا اظہار کیا۔
Site Admin | December 23, 2025 9:45 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج معروف مصنف اور گیان پیٹھ ایوارڈ یافتہ، ونود کمار شُکل کے انتقال پر دُکھ کا اظہار کیا ہے