ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 26, 2025 9:52 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج صحت اور تندرستی کے تئیں ملک کے بیش قیمت ثقافتی تعاون کو اجاگر کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج صحت اور تندرستی کے تئیں ملک کے بیش قیمت ثقافتی تعاون کو اجاگر کیا۔ انھوں نے اختراعی اسٹارٹ اپ کے بڑھتے ہوئے رجحان پر زور دیا جو قدیم روایتوں کو جدید سائنسی رسائی کے ساتھ مربوط کرتا ہے۔ سوشل میڈیا پر من کی بات اپ ڈیٹس کے ذریعے ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ بھارتی ثقافت، چست اور صحتمند رہنے کیلئے بہت سے طور طریقے فراہم کرتی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں