October 6, 2025 9:39 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج شرد پورنیما کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج شرد پورنیما کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر وزیراعظم نے امید ظاہر کی کہ یہ پوتر موقع ہر کسی کیلئے خوشحالی اور اچھی صحت کا باعث بنے گا۔ جناب مودی نے دعا کی کہ مہالکشمی اور بھگوان چندر دیو کا آشیرواد سب کو ملے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔