ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 31, 2025 9:53 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج سینئر شیوسینا UBT لیڈر سنجے راوت کے جلد صحتمند ہونے کیلئے دعا کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج سینئر شیوسینا UBT لیڈر سنجے راوت کے جلد صحتمند ہونے کیلئے دعا کی۔ جناب راوت نے سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں شیئر کیا تھا کہ انھیں صحت سے متعلق کچھ سنجیدہ مسائل ہیں اور وہ کئی مہینوں تک عوام سے دور رہیں گے۔