وزیر اعظم نریندر مودی نے آج سابق رُکن پارلیمنٹ اور مرکزی وزیر Kabindra Purkayastha کے انتقال پر دُکھ کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ سماجی خدمات کیلئے اُن لگن اور آسام کی ترقی کی خاطر اُن کے تعاون کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ جناب Purkayastha نے ریاست میں BJP کو مستحکم کرنے میں بھی اہم رول ادا کیا۔
Site Admin | January 7, 2026 9:55 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج سابق رُکن پارلیمنٹ اور مرکزی وزیر Kabindra Purkayastha کے انتقال پر دُکھ کا اظہار کیا ہے۔