وزیر اعظم نریندر مودی نے آج روس کے صدر ولادیمیر پوتن سے بات کی اور انہیں ان کی 73ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کی پیش رفت کا جائزہ لیا اور بھارت-روس خصوصی اور اہم اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
جناب مودی نے کہا کہ وہ 23ویں بھارت-روس سالانہ سربراہ کانفرنس میں شرکت کرنے کیلئے آنے والے جناب پوتن کی میزبانی کرنے کے منتظر ہیں۔ 
Site Admin | October 7, 2025 9:25 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج روس کے صدر ولادیمیر پوتن سے بات کی اور انہیں ان کی 73ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی
 
		 
									 
									 
									 
									