November 27, 2025 9:35 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس ماہ ٹوکیو میں ہوئے 25 ویں Summer Deaflympics میں بھارتی کھلاڑیوں کے دستے کی شاندار کار کردگی پر انھیں مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس ماہ ٹوکیو میں ہوئے 25 ویں Summer Deaflympics میں بھارتی کھلاڑیوں کے دستے کی شاندار کار کردگی پر انھیں مبارکباد دی ہے۔
ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، جناب مودی نے کہا کہ سونے کے 9 تمغوں سمیت کُل 20 تمغوں کے ساتھ ملک کے کھلاڑیوں نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ سچی لگن سے شاندار نتائج حاصل ہو سکتے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔