ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 9, 2025 9:47 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس بات پر خوشی کا اظہار کیا ہے کہ ملک بھر میں ہر گھر ترنگا میں بڑے پیمانے پر لوگ شامل ہو رہے ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس بات پر خوشی کا اظہار کیا ہے کہ ملک بھر میں ہر گھر ترنگا میں بڑے پیمانے پر لوگ شامل ہو رہے ہیں۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ اِس سے حب الوطنی کے جذبے کی عکاسی ہوتی ہے، جو بھارت کے عوام کو متحدہ کرتا ہے اور ترنگے کیلئے فخر کے اُن کے احساس کو ظاہر کرتا ہے۔ انہوں نے لوگوں سے کہا کہ پورٹل ’ہر گھر ترنگا ڈاٹ کام، پر اپنی تصویریں اور سیلفی شیئر کرتے رہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔