اِس سے پہلے بھارت اور ایتھوپیا نے اپنے دو طرفہ تعلقات کو ایک اہم شراکت داری تک لے جانے کا فیصلہ کیا۔
اِس سے پہلے ادیس اباب میں وزیر اعظم نریندر مودی اور ایتھوپیا کے اُن کے ہم منصوب ڈاکٹر ابی احمد علی کے درمیان گفتگو ہوئی۔
دونوں ملکوں نے تین مفاہمت ناموں پر دستخط بھی کیے، جن کاتعلق اقوام متحدہ کی قیام امن کارروائی کی تربیت، کسٹم معاملات میں باہمی انتظامی مدد اور ایتھوپیا کی وزارت خارجہ میں ڈیٹا سینٹر کے قیام سے ہے۔