ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 27, 2025 9:49 AM | PM Ganesh Chaturthi

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج گنیش چتورتھی کے موقعے پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج گنیش چتورتھی کے موقعے پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے امید ظاہر کی کہ یہ تہوار سبھی کے لیے عقیدت اور جذبے سے بھرا رہے۔ جناب مودی نے بھگوان گنیش سے سبھی عقیدتمندوں کے لیے خوشی، امن اور عمدہ صحت کی دعا کی۔×