February 15, 2025 9:46 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے پارلیمنٹ سے اپنے حالیہ خطاب کے دوران بھارتی معیشت کی ایک واضح تصویر پیش کی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے پارلیمنٹ سے اپنے حالیہ خطاب کے دوران بھارتی معیشت کی ایک واضح تصویر پیش کی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں وزیر اعظم نے مرکزی بجٹ اور انکم ٹیکس بل پیش کئے جانے کے وقت پارلیمنٹ میں وزیر خزانہ کی تقریر شیئر کی ہے۔ ان کی ستائش کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا ہے کہ انھوں نے اصلاحات کے اُس سفر کی واضح نمائندگی کی ہے جس کو حکومت آگے لے کر چل رہی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔