January 3, 2025 9:19 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلّی میں شطرنج کی چمپئن Koneru Humpy اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلّی میں شطرنج کی چمپئن Koneru Humpy اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں جناب مودی نے محترمہ Humpy کو کھیلوں کی اہم شخصیت اور امنگوں سے بھرے کھلاڑیوں کیلئے ترغیب کا ایک وسیلہ قرار دیا۔ جناب مودی نے کہا کہ اُن کی دانشوری اور عزم قطعی واضح ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ محترمہ Humpy نہ صرف بھارت کیلئے فخر کا باعث ہیں بلکہ انہوں نے اِس بات کی نئی تعریف متعین کی ہے کہ مہارت کسے کہتے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔