وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ملک کے عوام سے کہا ہے کہ وہ Meditation یعنی دھیان لگانے کو اپنی روز مرہ کی زندگی میں شامل کریں۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں، جناب مودی نے کہا کہ Meditation یعنی دھیان لگانا فردِ واحد کی زندگی کے ساتھ ساتھ سماج اور کرہئ ارض پر امن اور ہم آہنگی لانے کا ایک بہترین طریقہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ٹیکنالوجی کے دور میں Apps اور Guided ویڈیوز ہماری روز مرہ کی زندگی میں دھیان لگانے میں مدد کیلئے بہتر آلات کے طور پر کردار ادا کرسکتے ہیں۔ x
Site Admin | December 21, 2024 3:58 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ملک کے عوام سے کہا ہے کہ وہ میڈیٹیشن یعنی دھیان لگانے کو اپنی روز مرہ کی زندگی میں شامل کریں۔
