March 10, 2025 9:32 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج مرکزی صنعتی سکیورٹی فورس CISF کے تمام اہلکاروں کو یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد دی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج مرکزی صنعتی سکیورٹی فورس CISF کے تمام اہلکاروں کو یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں انھوں نے کہا کہ CISF اپنی کارکردگی، اپنے آپ کو وقف کرنے اور حوصلہ مندی کیلئے جانا جاتا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ CISF ضروری بنیادی ڈھانچوں کو تحفظ فراہم کرکے اور ہر روز لاکھوں لوگوں کے تحفظ کو یقینی بناکر ملک کے سکیورٹی نظام میں اہم رول ادا کر رہا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔