ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 17, 2025 2:42 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفون پر گفتگو کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ جناب ٹرمپ نے، جناب مودی کو اُن کے یومِ پیدائش پر مبارکباد دی۔

ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ جناب ٹرمپ کی طرح وہ بھی، بھارت-امریکہ جامع اور عالمی ساجھیداری کو نئی اونچائیوں تک لے جانے کے پابند ہیں۔ جناب مودی نے کہا کہ بھارت، یوکرین لڑائی کے ایک پُر امن حل کی جانب جناب ٹرمپ کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔

ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر، صدر ٹرمپ نے روس-یوکرین جنگ کو ختم کرانے میں مدد کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔