August 10, 2025 9:50 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی نئی دلّی میں کَل بابا کھڑک سنگھ مارگ پر پارلیمنٹ ارکان کیلئے حال ہی میں تعمیر کئے گئے 184 فلیٹس کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی نئی دلّی میں کَل بابا کھڑک سنگھ مارگ پر پارلیمنٹ ارکان کیلئے حال ہی میں تعمیر کئے گئے 184 فلیٹس کا افتتاح کریں گے۔ یہ ٹائپ VII ملٹی اسٹوری فلیٹس ہیں۔
اس موقع پر وزیر اعظم مودی رہائشی جگہوں پر سندور کا ایک پودا بھی لگائیں گے، شرم جیویوں سے بات چیت کریں گے اور اجتماع سے خطاب کریں گے۔
ایک بیان میں وزیر اعظم کے دفتر نے بتایا کہ ہر ایک رہائشی فلیٹ، پانچ ہزار مربع فُٹ کے اندرونی علاقے پر مشتمل ہے، جس میں رہائشی اور سرکاری کام کاج دونوں کیلئے وافر جگہ موجود ہے۔

 

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔