ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 1, 2025 4:01 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی دو دن کے دورے پر آج شام کیرالہ پہنچیں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی دو دن کے دورے پر آج شام کیرالہ پہنچیں گے۔ اپنے دورے کے دوران جناب مودی بھارت کی پہلی، Semi-automated بندرگاہ Vizhinjam انٹرنیشنل پورٹ کا رسمی طور پر افتتاح کریں گے۔ بھارت کی پہلی گہرے سمندر کی ٹرانس شِپمنٹ بندرگاہ بھارت کی بندرگاہوں کی تاریخ میں ایک غیر معمولی موقع ہوگا، جس سے کیرالہ عالمی بحری نقشہ میں شامل ہوجائے گا۔ Vizhinjam بندرگاہ کی افتتاح کی تقریب کَل صبح ہوگی۔ وزیراعظم بندرگاہ کے کام کاج سے متعلق عمارت کا دورہ کریں گے اور کنٹرول نظام کا معائنہ کریں گے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں