November 7, 2025 9:45 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی آج شام وارانسی پہنچ گئے ہیں۔ وارانسی کے لوگ اور پارٹی ورکروں نے وزیر اعظم کا شاندار خیرمقدم کیا

وزیر اعظم نریندر مودی آج شام وارانسی پہنچ گئے ہیں۔ وارانسی کے لوگ اور پارٹی ورکروں نے وزیر اعظم کا شاندار خیرمقدم کیا۔ اپنے دورے کے دوران، وزیر اعظم کَل چار نئی وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے۔ یہ ٹرینیں بنارس-کھجوراہو، لکھنؤ-سہارنپور، فیروز پور-دلّی اور اِرناکلم-بینگلورو روٹ پر چلیں گی۔ ان ٹرینوں سے سفر کے اوقات میں کمی آئے گی، علاقائی آمد ورفت بہتر ہوگا، سیاحت کو فروغ حاصل ہوگا اور ملک بھر کے اقتصادی کام کاج کو تعاون حاصل ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔