January 1, 2026 10:00 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی اس ماہ کی تین تاریخ کو نئی دلی کے رائے پتھورا کلچرل کمپلکس میں بھگوان بودھ سے وابستہ مقدس Piprahwa باقیات کی عظیم بین الاقوامی نمائش کا افتتاح کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی اس ماہ کی تین تاریخ کو نئی دلی کے رائے پتھورا کلچرل کمپلکس میں بھگوان بودھ سے وابستہ مقدس Piprahwa باقیات کی عظیم بین الاقوامی نمائش کا افتتاح کریں گے۔ اس بین الاقوامی نمائش میں مستند باقیات اور Piprahwa کے اثارِ قدیمہ کے مواد کے ساتھ تقریباً ایک صدی بعد واپس لائے گئے Piprahwa باقیات پہلی بار ایک ساتھ نمائش کیلئے پیش کیئے جائیں گے۔ یہ باقیات مجموعہ کی شکل میں نئی دلی کے نیشنل میوزیم اور کلکتہ کے انڈین میوزیم میں محفوظ ہیں۔اس نمائشی تقریب کے انعقاد سے بودھ تعلیمات کے ساتھ بھارت کی مضبوط تمدنی روابط اور حکومت کے روحانی اور ثقافتی ورثہ کے تحفظ کرنے کے عزم کی عکاسی ہوتی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔