ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 30, 2025 9:55 AM | PM Visit to Gujrat

printer

وزیر اعظم نریندر مودی آج سے گجرات کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ وہ آج ایکتا نگر، کیوڑیا میں ایک ہزار 140 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے بنیادی ڈھانچے اور ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگِ بنیاد رکھیں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج سے گجرات کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ وہ آج ایکتا نگر، کیوڑیا میں ایک ہزار 140 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے بنیادی ڈھانچے اور ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ ان پروجیکٹوں میں Rajpipla میں برسا منڈا ٹرائبل یونیورسٹی اور Vaman Vriksha Vatika کا افتتاح نیز الیکٹرک بسوں کیلئے چارجنگ ڈپو اور 25 الیکٹرک بسوں کا آغاز شامل ہیں۔ اس کے علاوہ جناب مودی مختلف پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد بھی رکھیں گے، جن میں میوزیم آف رائل کنگڈمز آف انڈیا، اسپورٹس کمپلیکس، شُول پنیشور گھاٹ کے قریب جیٹی کی ترقی اور Statue of Unity یعنی مجسمہئ اتحاد پر Travelatorsکی تعمیر شامل ہے۔×