December 29, 2024 9:49 AM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی آج دن میں 11 بجے آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ اُن کے ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 117 واں نشریہ ہوگا۔

یہ پروگرام آکاشوانی اور دور درشن کے تمام نیٹ ورک، AIR News ویب سائٹ اور newsonair موبائل ایپ پر نشر کیا جائے گا۔ اِسے AIR News، DD News،  وزیر اعظم کے دفتر اور وزارتِ اطلاعات و نشریات کے یوٹیوب چینلوں سے بھی براہ راست نشر کیا جائے گا۔ آکاشوانی ہندی نشریے کے فوراً بعد علاقائی زبانوں میں یہ پروگرام نشر کرے گا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔