وزیر اعظم نریندر مودی، کل دلّی میں رائے پِتھوڑا کلچرل کمپلیکس میں مہاتما بدھ سے متعلق مقدس Piprahwa باقیات ’’روشنی اور کمل: بیدار شخصیت کے باقیات‘‘ کے گرینڈ انٹرنیشنل ایکسپوزیشن کا افتتاح کریں گے۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ یہ ایکسپوزیشن مہاتما بدھ کی عظیم تعلیمات کو مزید مقبول بنانے کے اُن کی حکومت کے عزم کے عین مطابق ہے۔ وزیر اعظم نے بتایا کہ Piprahwa سے مستند باقیات اور آثارِ قدیمہ کے سازوسامان کو نئی دلّی کے نیشنل میوزیم اور کولکتہ کے انڈین میوزیم کے ذخیرےمیں محفوظ کیاگیاہے۔
Site Admin | January 2, 2026 9:49 PM
وزیر اعظم نریندر مودی، کل دلّی میں رائے پِتھوڑا کلچرل کمپلیکس میں مہاتما بدھ سے متعلق مقدس Piprahwa باقیات ’’روشنی اور کمل: بیدار شخصیت کے باقیات‘‘ کے گرینڈ انٹرنیشنل ایکسپوزیشن کا افتتاح کریں گے۔