December 31, 2025 2:35 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی، نئی دلّی میں ہفتے کے روز Rai Pithora ثقافتی کمپلیکس کے مقام پر پوتر Piprahwa باقیات کی نمائش کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی، نئی دلّی میں ہفتے کے روز Rai Pithora ثقافتی کمپلیکس کے مقام پر پوتر Piprahwa باقیات کی نمائش کا افتتاح کریں گے۔

Piprahwa باقیات کو 19 ویں صدی کے اواخر میں دریافت کیا گیا تھا اور یہ مانا جاتا ہے کہ اِن کا تعلق گوتم بدھ سے ہے۔

انہیں ملک میں واپس لانے اور اِن کی عوامی نمائش سے ثقافتی ورثے کے تحفظ اور گوتم بدھ کی تعلیم میں نمایاں امن اور ہمدردی کی آفاتی اقدار کے فروغ کے تئیں ملک کے مسلسل اقدامات کی عکاسی ہوتی ہے۔