ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 27, 2025 3:10 PM

printer

وزیر اعظم نریندر مودی، جاپان اور چین کے چار روزہ سرکاری دورے پر جائیں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی، جاپان اور چین کے چار روزہ سرکاری دورے پر جائیں گے۔ وہ اِس مہینے کی 29 اور 30 تاریخ کو جاپان کے اپنے دورے کے دوران، جاپان کے اپنے ہم منصب Shigeru Ishiba کے ساتھ 15وِیں بھارت-جاپان سالانہ سربراہ کانفرنس میں حصہ لیں گے۔ خارجہ سکریٹری وکرم مسری نے نئی دلّی میں نامہ نگاروں کو، وزیرِ اعظم مودی کے جاپان کے دورے کی تفصیلات بتائیں۔

SB – Vikram Misri – PM Visit – 26 Secs

چین کے شہر Tianjin میں، وزیرِ اعظم 31 اگست اور یکم ستمبر کو شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہانِ مملکت کی کونسل کی  25 ویں میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ وزارت خارجہ میں مغربی معاملات کے سکریٹری Tanmyaya Lal  نے، وزیرِ اعظم کے چین کے آئندہ دورے کے بارے میں میڈیا کو تفصیلات بتائیں۔

SB – Tanmaya Lal – China – 29 Sec