ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 22, 2024 10:08 PM

printer

وزیر اعظم نریندرمودی کل نئی دلی میں کرسمس کی تقریبات میں شرکت کریں گے

وزیر اعظم نریندرمودی کل نئی دلی میں کرسمس کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ اس تقریب کی میزبانی بھارت کی Catholic Bishops کانفرنس کر رہی ہے۔

وزیر اعظم عیسائی برادری کے سرکردہ رہنماؤں سے بات چیت کریں گے۔ جن میں Bishops, Cardinals اور چرچ کے معزز رہنما شامل ہوں گے۔ یہ پہلی بار ہے جب وزیر اعظم ملک میں Catholic Church کے ہیڈکوارٹر پر اس طرح کے کسی پروگرام میں شرکت کریں گے۔X

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔