وزیر اعظم جناب نریندر مودی آج نئی دلّی میں بھارت منڈپم میں NXT کانکلیو میں شرکت کریں گے۔ پروگرام کے دوران چینل نیوز X ورلڈ کا بھی آغاز کیا جائے گا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں وزیر اعظم نے اس کانکلیو میں سماج کے سبھی طبقوں کے لوگوں کو یکجہت کرنے کے لیے iTV نیٹ ورک اور فاؤنڈیشن کی ستائش کی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ کانکلیو میں بامعنی تبادلہئ خیال کیا جائے گا۔×
Site Admin | March 1, 2025 9:46 AM | PM NXT Conclave
وزیر اعظم جناب نریندر مودی آج نئی دلّی میں بھارت منڈپم میں NXT کانکلیو میں شرکت کریں گے۔