October 8, 2025 9:59 AM | PM Mumbai

printer

وزیر اعظم آج، نوی ممبئی بین الاقوامی ہوائی اڈّے کے پہلے مرحلے اور دیگر ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج، نوی ممبئی بین الاقوامی   ہوائی اڈّے کے پہلے مرحلے کا افتتاح کریں گے۔ وہ آج دوپہر تقریباً 3 بجے نوی ممبئی پہنچیں گے اور ہوائی اڈّہ، پیدل جائیں گے۔ وہ دوپہر تقریباً ساڑھے تین بجے ہوائی اڈّے کا افتتاح کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی، آج نوی ممبئی بین الاقوامی ہوائی اڈّے کا افتتاح کریں گے۔ وہ ممبئی میں مختلف پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے اور اِن میں سے کچھ کو ملک کے لیے وقف کریں گے۔ جناب مودی 8 اور 9 اکتوبر کو مہاراشٹر کے دو دن کے دورے پر رہیں گے۔ اگرچہ اِس ہوائی اڈّے کا افتتاح رسمی طور پر اکتوبر میں کیا جا رہا ہے، لیکن کمرشل پروازیں دسمبر سے شروع کی جائیں گی۔ یہ دوسرا ایسا ہوائی اڈّہ ہے، جو ممبئی میٹرو پالیٹن خطّے کے لیے ہوگا اور موجودہ، چھترپتی شیوراجی مہاراج بین الاقوامی ہوائی اڈّے سے، دوگنا رقبے میں واقع ہوگا۔ یہ ہوائی اڈّہ سرکاری-پرائیویٹ شراکت داری کے تحت 4 مرحلوں میں تیار کیا جا رہا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔